مشن

اپنے تمام فسلفے کو
نہاےت اہلیت اور موثر انداز میں
استعمال کرتے ہوئے کامیاب ہوں۔
تاکہ ہم اپنی مصنوعات کے اعلی معیار کو
مسلسل برقرار رکھ سکیں
اورگاہکوں کے اطمینان کو
یقینی بنائیں۔

ویژن اور فلسفہ

اس زمین اور آسمان میں
کچھ بھی اللہ تعالیٰ سے پوشیدہ نہیں ہے
اپنی ایمانداری ،سا لمیت اور قوتِ ارادی
کارکردگی پر حوصلہ افزائی اور سب سے بڑھ کر اللہ پر بھروسہ تاکہ ہم
جنوبی ایشیا کے ممالک میں
گلاس بنانے والی کمپنیوں میں
سب سے بڑے رہنما بن جائیں