کارپوریٹ گورننسبورڈ آف ڈائریکٹرز
40-L
۔
40-L
مسٹر امتیاز احمدخاں2008سے غنی ویلیوگلاس لمیٹڈ میں ڈائریکٹر کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ ان کا پیشہ20 سال کی کارپوریٹ اور صنعتی کامیابیوں پر مشتمل ہے۔ان کی روشن بصارت کے ذریعے ہی غنی گروپ کامیابیوں کے ساتھ اپنا محصوص مقام برقرار رکھے ہوئے ہے۔ معیشت کے مختلف شعبوں میں متحرک اور متنوع تجربے کے ساتھ مسٹرامتیاز احمد خاں ایک کامیاب تاجر ہیں۔ مسٹر امتیازاحمد خاں غنی گلاس لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسراور غنی گروپ لمیٹڈ کے ڈائریکٹر بھی ہیں۔ مسٹر امتیاز احمدخاں رفاہی سر گرمیوں میں بھی مصروف ہیں۔آپ ضرورت مند لوگوں میں تعلیم کے فروغ ،غربت میں کمی اورطبی خدمت کو فروغ دینے پر مضبوط یقین رکھتے ہیں۔
40-L
مسٹرانوار احمد خاں2008 سے کمپنی کے بورڈ کے رکن اور چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیں۔ گلاس،کان کنی ،ٹیکسٹا ئل اور آٹو موبیل کے مختلف شعبہ جات میں مسٹرانوار احمد خاں 20 سال سے زیادہ کا تجربہ رکھتے ہیں۔ مسٹرانواراحمد خاں غنی گلاس لمیٹڈ کے ڈپٹی چیف ایگزیکٹو آفیسر اور غنی گروپ سروسز لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو ہیں۔
40-L
مسٹرآفتاب احمد خاں2008 سے غنی ویلیوگلاس لمیٹڈ کے بورڈ کے رکن ہیں۔ آپ کامیاب صنعت کار ہونے کی حیثیت سے گلاس،کان کنی ،ٹیکسٹا ئل اور آٹو موبیل سمیت مختلف شعبہ جات میں 20 سال سے زیادہ کا تجربہ رکھتے ہیں۔ مسٹرآفتاب احمد خاں غنی آٹو موبیل انڈسٹریزلمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹوافسر،غنی گلاس لمیٹڈ کے ڈپٹی چیف ایگزیکٹوافسراور غنی گروپ سروسز لمیٹڈ کےڈائریکٹر بھی ہیں
40-L
مسز عفیفہ انوار2014 سے ڈائریکٹر کی حیثیت سے خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔
40-L
مسٹر ابرہیم غنی کو اگست 2016 میں ڈائریکٹر مقرر کیاگیا۔
40-L
مسٹر جنید غنی2008 سے کمپنی کے ڈائریکٹر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ آپ مارکیٹنگ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی میں اچھا تجربہ رکھتے ہیں۔ غنی گروپ کی رہنما کمپنیوں میں آپ چیف مارکیٹنگ افسر اورآئی ٹی شعبہ کے سربراہ ہیں۔ مسٹر جنید غنی گلاس لمیٹڈاورغنی آٹو موبیل انڈسٹریزلمیٹڈ کے بورڈ کے رکن بھی ہیں۔
40-L
مسٹر عبید غنی2008 سے غنی ویلیوگلاس لمیٹڈ کے بورڈ کے رکن ہیں۔ گلاس سازی کے کام میں کافی تجربہ رکھتے ہیں۔ غنی گروپ کی مختلف کمپنیوں میں آپ چیف آپریٹنگ افسر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ مسٹر عبید غنی آ ٹوموبائل انڈسٹریزلمیٹڈ کے بورڈ کے بھی رکن ہیں۔
40-L
مسٹر جبیرغنی 2011سے غنی ویلیوگلاس لمیٹڈ کے منتخب شدہ ڈائریکٹر ہیں۔ آپ غنی گلاس لمیٹڈ اور غنی آ ٹوموبیل انڈسٹریزلمیٹڈ کے بورڈ کے رکن بھی ہیں۔
40-L
مسزجو یریہ عبید31 مارچ 2011کو غنی ویلیوگلاس لمیٹڈ کی ڈائریکٹر منتخب کی گئی تھیں۔ نمونہ حصصداری
الیکشن ڈائریکٹراجلاس عام کی اطلاعپروکسی فوم |
||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
![]() |