کمپنی کا تعارفغنی ویلیو گلاس لمیٹڈ کو 17 مارچ 1967میں پبلک لمیٹڈ کمپنی کے طور پر انکارپوریٹ کیا گیا اور اس کے حصص پاکستان سٹاک ایکسنچ میں لسٹڈ ہیں کمپنی کارجسٹر دفتر چالیس ایل ماڈل ٹاﺅن لاہور میں واقع ہے۔کمپنی کئی قسم کے ویلیو ایڈڈ گلاس بنا رہی ہے۔ جس میں ٹیمپرڈ گلاس ،چاندی کی کوٹینگ کے گلاس،ایلومنیئم کی کوٹینگ کے گلاس اور ڈبل گلیزنک گلاس شامل ہیں۔
ایسوسی ایسڈ کمپنیا ں
|
||||||||||||||
![]() |